تاثیر صداقت
واہ رے زور صداقت خوب
دکھلایا اثر
ہوگیا نانک نثار دین احمد ؐسربسر
جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے
ہر ہر لفظ پر
سامنے آنکھوں کے آجاتا ہے
وہ فرخ گہر
دیکھواپنے دیں کو کس کس
صدق سے دکھلا گیا
وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا
کسی دشمن سے ڈر
ست بچن صفحہ52مطبوعہ 1895ء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں