صفحات

جمعہ، 1 جنوری، 2016

31۔غیرتِ اسلامی کو اپیل

غیرتِ اسلامی کو اپیل

کیوں نہیں لوگو۔ تمھیں حق کا خیال
دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال

اس قدر کِین و تعصُّب بڑھ گیا
جس سے کچھ ایماں جو تھا وہ سڑ گیا

کیا یہی تقوٰی یہی اسلام تھا
جس کے باعث سے تمہارا نام تھا

حقیقۃ الوحی   صفحہ119مطبوعہ 1907ء

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں