صفحات

جمعہ، 1 جنوری، 2016

32۔توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے

توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے

کیا تضرُّع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب
کس کی یہ تعلیم ہے دکھلاؤ تم مجھ کو شِتاب

اے عزیزو! اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا
کلمہ گو ہو کچھ تو لازِم ہے تمہیں خوفِ خدا

تتمہ حقیقۃ الوحی   صفحہ119مطبوعہ 1907ء

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں