یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ144
100۔ ہے شعر لفظ مرا لفظ اِ ک کہانی ہے
ہے شعر لفظ مرا لفظ اِ ک کہانی ہے
کبھی ملو تمہیں تازہ غزل سنانی ہے
مزا ہے آج بھی زندہ چراغ بجھنے کا
وہی دیئے سے جلاتی ہوئی جوانی ہے
عبید اللہ علیم ؔ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں