صفحات

اتوار، 23 اکتوبر، 2016

93۔ چہرے

یہ زندگی ہے ہماری۔  ویراں سرائے کا دیا صفحہ131۔132

93۔ چہرے


چہرے

کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں
پل بھر کو آنکھ میں آتے ہیں
اور برسوں دل میں رہتے ہیں

چھاؤں چھاؤں جیسے چہرے
سچّے خوابوں جیسے چہرے
ننّھے بچّوں جیسے چہرے

چہرے موم کی گڑیوں جیسے
اوس نہائی پریوں جیسے
شاخ پہ بیٹھی چڑیوں جیسے
(نامکمل)

1984ء

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں