یہ
زندگی ہے ہماری۔ ویراں سرائے کا دیا صفحہ151
105۔ دُکھ
دُکھ
رائیگاں جانے کا دکھ
ہر نیا لمحہ گئے لمحے کا دکھ
جو گزشتہ ہے وہ آئندہ نہیں
اور آئندہ کبھی پایا نہیں
کچھ اگر پایا فقط تو رائیگاں جانے کا
دکھ
1975ء
عبید اللہ علیم ؔ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں