کلام
محمود صفحہ232
167۔ جب
وہ بیٹھے ہوئے ہوں پاس مرے
جب
وہ بیٹھے ہوئے ہوں پاس مرے
پاس
آئے ہی کیوں ہراس مرے
ساعت
وصل آرہی ہے قریب
ہورہے
ہیں بجا حواس مرے
میرے
پہلو سے اٹھ گئے گر تم
گرد
گھوما کرے گی یاس مرے
خاک
کر دے گی کفر کا خاشاک
دل
سے نکلی ہے جو بھڑاس مرے
دے
گئے تھے جواب تاب و تواں
کام
آئی ہے ایک آس مرے
اخبار الفضل جلد 5۔9دسمبر 1951ء۔ لاہور
۔ پاکستان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں