کلام
محمود صفحہ 288
214۔متفرق اشعار
اک
طرف تقدیر مبرم اک طرف عرض و دعا
فضل
کا پلڑا جھکا دےاے مرے مشکل کشا
֍
روزجزا
قریب ہے اور رہ بعید ہے
اخبار الفضل بابت 1945ء
֍
رہے
وفا وصداقت پہ میرا پاؤں مدام
ہو
میرے سرپہ مری جان!تیری چھاؤں مدام
اخبار الفضل جلد25۔4نومبر 1946ء
֍
جاتے
ہوئے حضور کی تقدیر نے جناب
پاؤں
کے نیچے سے مرے پانی بہا دیا
دارالہجرت ربوہ کے متعلق الہامی شعر اندازًااپریل 1949ء
֍
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں