صفحات

بدھ، 18 مئی، 2016

49۔إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ (التوبة 111)

خار دل صفحہ131

49۔إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ (التوبة 111)

قتل کیوں کرتے ہو دُز دِیدہ نِگاہوں سے مجھے
حکم فرماؤ تو سر کاٹ کے رکھ دُوں اپنا

یا اجازت ہو تو خود اپنے ہی سینہ سے نِکال
دِل ہی قدموں میں تمہارے جو گِرا دوں اپنا

لُطف آ جائے، اگر اس جیب کو خالی کر کے
مال سرکار کے سَر پر سے لُٹا دوں اپنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں