بخار دل صفحہ185
70۔
مسخ کی حقیقت
مسخ کی لعنت کے نیچے جو یہودی آ گیا
اُن میں جو بندر بنا، مجلوق تھا، نقّال
تھا
لالچی، لُوطی، غلیظ، احمق جو تھے خنزیر
تھے
مُشرِک اور زانی و طاغی عبدِ شیطاں
بن گیا
بندر اور خنزیر اور شیطاں کا بندہ ہو
کے بھی
پھر جو دیکھا اُس کو وہ انساں کا انساں
ہی رہا
اِن قرائن سے یہی ثابت ہوا، اے مولوی
مسخ روحانی ہی تھا وہ، مسخ جسمانی نہ
تھا
الفضل 3جولائی1943ء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں