صفحات

اتوار، 29 مئی، 2016

29مئی2016ء

الحمدللہ ثم الحمد للہ کے درثمین ،کلام ِمحمود،منظوم کلام خلیفۃ المسیح الثالث ؒ،کلام ِطاہر،کلام بشیراور درعدنکے بعد مورخہ 29مئی2016 کومحض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے ساتھ  بخارِدل کی یونیکوڈ اشاعت بر ویب سائیٹ کا کام بھی مکمل ہو  گیا۔کل سے انشاء اللہ ہےدراز دستِ دعا مرا کلام صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کی اپ لوڈنگ کا کام بھی شروع ہوجائےگا۔  اشکوں کے چراغ یعنی کلام مضطر عارفی بھی تیار ہیں۔کلام علیم کمپوزنگ کےآخری مراحل میں  ہے۔ جماعت کے دیگر شعراء کا منتخب کلام بھی تلاش اور کمپوزکیا جارہا ہے جو باری آنے پر شامل ہوتا رہے گا۔یہ سارا کلام  تمام سرچ انجن جیسے Google, Operaوغیرہ پر  براہ راست سرچ کیا جاسکتا ہے اور کاپی بھی کیا جا سکتا ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔اس وقت تک593افراد نے ہمارا پیج لائیک کیا ہے۔آپ بھی  وقتا فوقتا فیس بک پیج اور بلاگ ویب سائیٹ ملاحظہ فرماتے رہیں ۔اچھا لگے تو فیس بک پیج لائیک کرنا اور آگے شیئر کرنا نہ بھولیں۔صرف اس پوسٹ کو لائیک کرنا کافی نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں