بخار
دل صفحہ210
88۔
قادیان کے آریہ
نہ کی تصدیق تُم نے، گو نشانوں
پر نشاں دیکھے
نہ لوگوں کو ہدایت دی نہ خود
ایمان ہی لائے
رہے حق کو چُھپاتے قادیاں کے
یہ مہاشے جب
تو پھر مجبور ہو کر اُن کو
قَسمیں دی مسیحاؑ نے
ملاوامَل وغیرہ شرم پت چُپ
رہ گئے سارے
ہوئیں فق رنگتیں اُن کی' رہے
خاموش پھر ایسے
''خموشی معنئ دارد کہ درگُفتن
نمی آید''
1943ء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں