صفحات

پیر، 9 مئی، 2016

91۔ دنیاوی تعلقات

بخار دل صفحہ213

91۔ دنیاوی تعلقات


مُنقَطع اتنا ہوا پبلک سے میں
لوگ یہ سمجھے کہ شاید مر گیا

مُدّتوں سے جو نظر آیا نہ ہو
کیا لگے گا اُس کے مَرنے کا پتا

اِنقِطاعِ خَلق ہے اَز بَس مُفید
جو پھنسا دُنیا میں، دَلدَل میں دَھنسا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں