صفحات

پیر، 9 مئی، 2016

93۔ طاعون کاشہیداحمدی

بخار دل صفحہ212۔213

93۔ طاعون کاشہیداحمدی


نہ سمجھو بُرا کیونکہ ہے وہ شہید
جو ہو احمدی فوت، طاعوں کے ساتھ

کہ جب بد بکثرت ہوں اور نیک کم
تو پِس جاتاہے گھُن بھی گیہوں کے ساتھ

مگر آخرت میں اُٹھیں گے الگ
وہ قارُوں کے ساتھ اور یہ ہارُوں کے ساتھ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں