بخار
دل صفحہ215
96۔
تہجد
اُٹھ بھیّا دو رکعت پڑھ لے
اب رَین چلی دن آوے گا
پِچھلے کو ہے دولت بٹتی
خود سیّاں آن لُٹاوے گا
نیند کے ماتو، اُٹھو جلدی
وقت گیا پھر ہاتھ نہ آوے گا
جو سووے گا، سو کھووے گا
جو جاگے گا، سو پاوے گا
25 جنوری 1944ء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں