بخار
دل صفحہ208
85۔
عقل بغیرالہام کے یقین کے درجہ کو نہیں پہنچاسکتی
فقط اتنا کہتی ہے عقلِ سلیم
کہ دُنیا کا کوئی خدا چاہئے
مگر یہ کہ موجود ہے وہ ضرور
سو اُس کو تو وحیء خدا چاہئے
یقیں کے لئے عقل کافی نہیں
یہاں تو کلامِ خُدا چاہئے
یہ اِلہام ہی نے تو ثابِت کیا
خدا ہے ۔ نہ یہ کہ خُدا چاہئے
1943ء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں