صفحات

بدھ، 28 ستمبر، 2016

164۔ کتھارسس

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ122

164۔ کتھارسس


کتھارسس

مجھے خبر ہے
تمھاری آنکھوں میں جو چھُپا ہے
تمھارے چہرے پہ جو لکھا ہے
لہو جو ہر آن بولتا ہے
مجھے بتا دو،
اور اپنے دکھ سے نجات پا لو

1973ء

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں