صفحات

جمعہ، 23 ستمبر، 2016

179۔ سایۂ دیوار ودر میں آگئے

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ146

179۔ سایۂ دیوار ودر میں آگئے


سایۂ دیوار ودر میں آگئے
گھر کے سارے لوگ گھر میں آگئے

مرتے تھے ہم جن گلابوں پر بہت
زخم کی صورت جگر میں آگئے

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں