صفحات

بدھ، 21 ستمبر، 2016

185۔ میں گہری نیند سونا چاہتا ہوں

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ154

185۔ میں گہری نیند سونا چاہتا ہوں


میں گہری نیند سونا چاہتا ہوں
بس اب خاموش ہونا چاہتا ہوں

جو بچھڑے ہیں کہ روٹھے ہیں میں اُن سے
گلے مل مل کے رونا چاہتا ہوں

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں