صفحات

جمعرات، 29 ستمبر، 2016

163۔ ہنی مون

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ121

163۔ ہنی مون


ہنی مون

رات مہتاب اور صُبح گُلاب
دُھل رہے ہیں وہ جسم وجاں کےعذاب
چُھو کے سب دیکھتا ہوں اپنے خواب
رات مہتاب اور صُبح گُلاب

1970ء

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں