صفحات

ہفتہ، 24 ستمبر، 2016

178۔ سچ

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ145

178۔ سچ


سچ

میں بھی اک جھوٹ  ہوں
تم بھی اک جھوٹ ہو
اورسچ!
اپنے ہی درمیاں ہے
جسے
میں نہیں  جانتا
تم نہیں جانتے

1966ء

 عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں