صفحات

جمعہ، 23 ستمبر، 2016

181۔ جاگنے والوں کو کیا معلوم

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ148

181۔ جاگنے والوں کو کیا معلوم


جاگنے والوں کو کیا معلوم
اب کے سوئیں گے
توکون سے خواب آئیں گے
اورکون سے سیلاب میں بہہ جائیں گے

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں