صفحات

جمعرات، 22 ستمبر، 2016

184۔ نیلے رنگ کی چادر

یہ زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں صفحہ153

184۔ نیلے رنگ کی چادر


نیلے رنگ کی چادر

آدمی خارش زدہ کتے کی طرح
اپنے پنجوں سے کھجاتا ہے زمیں کی کھال کو،
بھوک بھی لگتی نہیں اور شہوتیں بھی مرگئیں
کاش ایسا ہو کہ پھر سے
کوئی نیلے رنگ کی چادر زمیں پر پھینک دے

1972ء

عبید اللہ علیم ؔ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں