صفحات

منگل، 20 ستمبر، 2016

19ستمبر2016

الحمدللہ ثم الحمد للہ کے درثمین ،کلام ِمحمود،منظوم کلام خلیفۃ المسیح الثالث ؒ،کلام ِطاہر،کلام بشیر، درعدن ،بخارِدل اور ہےدراز دستِ دعا مرا کلام صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کے بعد مورخہ 19ستمبر2016 کومحض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے ساتھ   " اشکوں کے چراغ کلام پروفیسر چوہدری محمدعلی مضطرؔعارفی " کی یونیکوڈ اشاعت بر ویب سائیٹ کا کام بھی مکمل ہو  گیا۔اب "یہ زندگی ہے ہماری کلام عبیداللہ علیمؔ " کی اپ لوڈنگ کا کام بھی شروع ہوچکاہے۔"کلام حضرت حافظ سید مختاراحمد مختارؔ شاہجہانپوری صاحب رضی اللہ عنہ"کمپوزنگ کے مراحل میں  ہے۔ جماعت کے دیگر شعراء کا منتخب کلام بھی تلاش اور کمپوزکیا جارہا ہے جو باری آنے پر شامل ہوتا رہے گا۔یہ سارا کلام  تمام سرچ انجن جیسے Google, Operaوغیرہ پر  براہ راست سرچ کیا جاسکتا ہے اور کاپی بھی کیا جا سکتا ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔اس وقت تک827افراد نے ہمارا پیج لائیک کیا ہے۔آپ بھی  وقتا فوقتا فیس بک پیج اور بلاگ ویب سائیٹ ملاحظہ فرماتے رہیں ۔اچھا لگے تو فیس بک پیج لائیک کرنا اور آگے شیئر کرنا نہ بھولیں۔صرف اس پوسٹ کو لائیک کرنا کافی نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں