صفحات

منگل، 5 اپریل، 2016

13۔ طریقِ امن

کلام ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 21

13۔ طریقِ امن


رحم ہودل میں ترے،بیجا کوئی تیزی نہ ہو
وقت پر سختی بھی ہو،پر آبرو ریزی نہ ہو

امن کی گر زندگی تو چاہتا ہے اےبشیر
صاف گوئی تجھ میں ہو ،پر فتنہ انگیزی نہ ہو


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں