صفحات

جمعہ، 15 اپریل، 2016

49۔ سید داؤ د احمد صاحب کی وفات پر

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ97

49۔ سید داؤ د احمد صاحب کی وفات پر


خوبیاں بھر دی تھیں مولیٰ نے دلِ داؤد میں
خادم محمود پہنچا خدمتِ محمود میں

֍

سونپا ہے تمہیں خالق و مالک کی اماں میں
سوئے ہو یہاں، آنکھ کھلے باغِ جناں میں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں