صفحات

ہفتہ، 23 اپریل، 2016

33۔ حضرت مصلح موعود کی یورپ سے آمد کے موقعہ پر

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ63

33۔ حضرت مصلح موعود کی یورپ سے آمد کے موقعہ پر


شمس صاحب کے خط کے جواب میں

صد مبارک آ رہے ہیں آج وہ
روزو شب بے چین تھے جن کے لئے

آگیا آخر خدا کے فضل سے
دن گنا کرتے تھے جس دن کے لئے

''الفضل''26 ستمبر 1955 ء خیر مقدم نمبر


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں