صفحات

جمعہ، 29 اپریل، 2016

22۔ قطعہ

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ44

22۔ قطعہ


چند ہی دن کی جدائی ہے یہ مانا لیکن
بدمزہ ہو گئے یہ دن بخدا تیرے بعد

یہ دعا ہے کہ جدا ہو کے بھی خدمت میں رہوں
زندگی میری رہے وقف دعا تیرے بعد

''الفضل''8نومبر1950ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں