صفحات

جمعرات، 14 اپریل، 2016

51۔ سونپا تمہیں خدائے جہاں کی امان میں

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ99

51۔ سونپا تمہیں خدائے جہاں کی امان میں


حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے یہ اشعار محترمہ صاحبزادی امۃ النور صاحبہ سلمہااللہ تعالیٰ بنت محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب کی تقریب شادی پر کہے تھے۔ الفضل۔

سونپا تمہیں خدائے جہاں کی امان میں
ہر خیر بخش دے تمہیں دونوں جہان میں

ربِّ ودود اپنی محبت عطا کرے
آپس میں اتفاق و مودّت عطا کرے

سایہ رہے سروں پہ حفیظ و رقیب کا
ہوتا رہے بلند ستارہ نصیب کا

الفضل3دسمبر1971ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں