صفحات

بدھ، 13 اپریل، 2016

54۔ تحریک دعائے خاص

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ103

54۔ تحریک دعائے خاص


زمانہ، زمانہ ہے محمود کا

خلیفہ خدا نے جو تم کو دیا ہے
عطاءِ الٰہی ہے فضلِ خدا ہے

یہ مولا کا اک خاص احسان ہے
وجود اس کا خود اس کی برہان ہے

خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی
مبارک بھی ہے اور محمود بھی

لبوں پر ترانہ ہے محمود کا
زمانہ، زمانہ ہے محمود کا

الفضل 4اپریل1970ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں