صفحات

جمعہ، 15 اپریل، 2016

50۔ نذرِ محمود

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ98

50۔ نذرِ محمود


دشمن بنے جو تیرے محبوں کی جان کے
وہ خود ہی اپنی جان سے بیزار ہو گئے

جھنڈا رہا بلند محمدؐ کے دین کا
ذ ّلت جو چاہتے تھے سبھی خوار ہو گئے

الفضل جلسہ سالانہ نمبر1970ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں