صفحات

ہفتہ، 2 اپریل، 2016

15۔ قطعہ

کلام طاہر ایڈیشن 2004صفحہ43

15۔ قطعہ


ہر طرف آپ کی یادوں پہ لگا کر پہرے
جی کڑا کر کے میں بیٹھا تھا کہ مت یاد آئے

ناگہاں اور کسی بات پہ دل ایسا دکھا
میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں