صفحات

ہفتہ، 16 اپریل، 2016

47۔ تضمین بر اشعار حضرت مسیح موعودعلیہ السلام

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ95

47۔ تضمین بر اشعار حضرت مسیح موعودعلیہ السلام


1
کفر کے ہاتھوں سے پا سکتے نہیں جائے مفر
نرغہء بد باطناں سے بڑھ رہا ہے شور و شر
کیوں نہ ہو ہر اہلِ دل کا دیکھ کر زخمی جگر

تیر بر معصوم می بارد خبیثِ بد گہر
آسماں را حق بود گر سنگ بارد بر زمیں

2
قدر داں اسلام کے باقی نہ حامی ہے یہ عید
جانتے ہیں سہل دشمن جنس ایماں کی خرید
ہیں کہاں! آگے بڑھیں نصرت کو مردان سعید

ہر طرف کفر است جوشاں ہمچو افواج یزید
دین حق بیمار و بے کس ہمچو زین العابدین

الفضل جنوری1968ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں