صفحات

اتوار، 17 اپریل، 2016

45۔ خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ92

45۔ خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ


کل عزیزی مبشر احمد ، محمودہ منور کے بڑے لڑکے نے ایک تصویر عزیزی ناصر احمد خلیفۃ المسیح الثالث کی اس گزشتہ جلسہ سالانہ کی بھیجی۔ اس کو دیکھا ۔لیٹے لیٹے ، اسی وقت یہ تین شعر زبان پر آگئے اور سوچا کہ یہ اس کے نیچے لکھے جاتے تو اچھا تھا۔ الفضل کے لئے ارسال ہیں۔مبارکہ

خدا کا فضل ہے اس کی عطا ہے
محمدؐ کے وسیلے سے ملا ہے

''مبارک'' تھا یہ اُمُّ المومنیں کا
ہوا مقبول رب العالمیں کا

نویدِ احمد و تنویرِ محمود
یہ ''موعود ابنِ موعود'' ابنِ موعود

مصباح مئی1966ء


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں