درعدن
ایڈیشن 2008صفحہ55
27۔ ایک دعا
کافی
عرصہ ہوا کسی موقعہ پر یہ دو شعر زبان و قلم سے نکلے تھے پڑھے،اب یہ یاد نہیں کہ کس
وقت کس کےلئے کہے تھے مگر اب عزیزہ امۃ الرشید سلمہا کی فرمائش پر ان کی بچی کی شادی
پر عزیزہ کے لے تحفہ دے دیا۔مبارکہ
یاربّ
یہی دعا ہے کہ ہر کام ہو بخیر
اکرام
لازوال ہو انعام ہو بخیر
ہر
وقت عافیت رہے ہر گام ہو بخیر
آغاز
بھی بخیر ہو انجام بھی بخیر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں