صفحات

پیر، 4 اپریل، 2016

04اپریل2016ء

الحمدللہ ثم الحمد للہ کے درثمین ،کلام محموداورمنظوم کلام خلیفۃ المسیح الثالث ؒکے بعد مورخہ 04اپریل2016 کومحض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے ساتھ  کلام طاہر کی یونیکوڈ اشاعت بر ویب سائیٹ کا کام بھی مکمل ہو  گیا۔کل سے انشاء اللہ کلام بشیر یعنی منظوم کلام حضرت مرزا بشیر احمد ایم اے رضی اللہ عنہ کی اپ لوڈنگ کا کام بھی شروع کر دیا جائے۔  درعدن ، بخار دل اور اشکوں کے چراغ یعنی کلام مضطر عارفی بھی تیار ہیں۔کلام علیم کمپوز کیا جا رہا ہے۔ جماعت کے دیگر شعراء کا منتخب کلام بھی تلاش اور کمپوزکیا جارہا ہے جو باری آنے پر شامل ہوتا رہے گا۔یہ سارا کلام  تمام سرچ انجن جیسے Google, Operaوغیرہ پر  براہ راست سرچ کیا جاسکتا ہے اور کاپی بھی کیا جا سکتا ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔وقتا فوقتا فیس بک پیج اور بلاگ ویب سائیٹ ملاحظہ فرماتے رہیں ۔اچھا لگے تو فیس بک پر لائیک کرنا اور آگے شیئر کرنا نہ بھولیں۔
http://urdu.goldenpoems.com/,
http://urgoldenpoems.blogspot.com/,
https://www.facebook.com/urdu.goldenpoems/

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں