صفحات

اتوار، 24 اپریل، 2016

31۔ دعا

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ60

31۔ دعا


مجمعِ اغیار میں یہ راز کی باتیں نہ کھول
میرے اپنے تک ہی رہنے دے مرے احوال کو

اپنی ستاری کا صدقہ میرے ستار العیوب
حوضِ کوثر میں ڈبو دے نامۂ اعمال کو


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں