صفحات

اتوار، 1 مئی، 2016

15۔ فضلِ خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہ

درعدن ایڈیشن 2008صفحہ33

15۔ فضلِ خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہ


مندرجہ ذیل شعر میرے میاں نواب صاحب مرحوم کی فرمائش پر ان کے کیلنڈر پر لکھنے کے لئے جن کو وہ ہمیشہ نئے سال کے کیلنڈر کے سر ورق پر لکھتے تھے۔( مبارکہ)

فضلِ خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہ
ہر دن چڑھے مبارک ہر شب بخیر گزرے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں