صفحات

منگل، 29 مارچ، 2016

40۔ بزبان مولویان پاکستان

کلام طاہر ایڈیشن 2004صفحہ73۔77

40۔ بزبان مولویان پاکستان


(گویا وہ احمدیوں سے مخاطب ہو کر کہہ رہے ہیں)

اذانیں دے کے دکھاؤ نہ دل خدا کے لئے
درود پڑھ کے ستاؤ نہ مصطفی ؐکے لئے

سلام کر کے دعائیں نہ دو ہمیں ۔ ہم لوگ
وہ لوگ ہیں کہ ترستے ہیں بددُعا کے لئے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں