کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ112
46۔ عزیزہ طوبیٰ کی شادی پر
جاتی
ہو میری جان خدا حافظ و ناصر
حافظ
رہے سلطان خدا حافظ و ناصر
اُمّی
کی پہنچتی رہیں طوبیٰ کو دعائیں
ابا
کی رہو جان خدا حافظ و ناصر
سلطان
کی ملکہ بنو ' سلطان تمہارا
سرتاج
ہو ہر آن خدا حافظ و ناصر
جاتی
ہو میری جان خدا حافظ و ناصر
مولا
ہو نگہبان ' خدا حافظ و ناصر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں