صفحات

جمعہ، 25 مارچ، 2016

61۔ نذر ''راوی'' -- غرق راوی

کلام طاہر ایڈیشن 2004صفحہ146

61۔ نذر ''راوی'' -- غرق راوی


''بذل حق محمود1'' سے میری کہانی کھو گئی
''بذل حق'' سے روٹھ کر وہ واصل حق ہو گئی

نذر ''راوی2'' کی تھی میں نے کتنے ارمانوں کے ساتھ
ناؤ لیکن کاغذی تھی غرق ''راوی3'' ہو گئی

(١)؎    ایڈیٹر ''راوی''
(٢)    گورنمنٹ کالج لاہور کا میگزین
(٣)    پنجاب کا مشہور دریا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں