صفحات

ہفتہ، 26 مارچ، 2016

60۔ بروفات حضرت امی جانؓ

کلام طاہر ایڈیشن 2004صفحہ145

60۔ بروفات حضرت امی جانؓ


١٩٤٤ء کی نظم کے دو شعر

گو جدائی ہے کٹھن دُور بہت ہے منزل
پر مرا آقا بلا لے گا مجھے بھی اے ماں

اور پھر تم سے میں مل جاؤں گا جلدی یا بدیر
اس جگہ ، مل کے جدا پھر نہیں ہوتے ہیں جہاں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں